یو اے ای جانے والے پاکستانیوں کیلئے بری خبر آگئی، پروازوں پر پابندی میں توسیع کا اعلان

اسلام آباد(آئی این پی) متحدہ عرب امارات(یو اے ای)نے پاکستان سے آنے والی پروزاوں پر پابندی میں توسیع کا اعلان کر دیا،نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان سے آنے والی پروازوں پر پابندی آئندہ حکم تک رہے گی،رپورٹ کے مطابق رواں ماہ کے آغاز پر ائیرلائن کمپنیوں کی جانب سے مسافروں کو کہا گیا تھا کہ پابندی 6جولائی تک جاری رہے گی،متحدہ عرب امارات نے پہلی بار 12مئی کی شام 11.59بجے سے قومی اور غیر ملکی پروازوں میں پاکستان سے آنے والے مسافروں کے داخلے معطل کرنے کا اعلان کیا تھا۔متحدہ عرب امارات(یو اے ای)نے پاکستان سے آنے والی پروزاوں پر پابندی میں توسیع کا اعلان کر دیا،نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان سے آنے والی پروازوں پر پابندی آئندہ حکم تک رہے گی

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close