جعلی اکاؤنٹس کیس میں مطلوب اہم ملزم گرفتار کر لیا گیا

راولپنڈی (پی این آئی) جعلی اکاؤنٹس کیس میں مطلوب ملزم عمران شفیع کو نیب لاہور نے راولپنڈی سے گرفتار کر لیا ہے۔ نیب لاہور کو جعلی اکاؤنٹس کیس میں مطلوب ملزم عمران شفیع کئی سال سے بیرون ملک فرار تھا۔ ذرائع کے مطابق ملزم کی وطن واپسی کی اطلاع پر نیب نے اسے راولپنڈی سے گرفتار کر لیا۔ نیب کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم کو راولپنڈی سے لاہور منتقل کر دیا گیا ہے، اسے جمعے کو احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close