پرویزالٰہی اور بابر اعوان میں ٹیلی فونک رابطہ، قانون سازی کے مختلف امور پر بات چیت

لاہور (آئی این پی ) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی اور مشیر پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو میں قانون سازی کے مختلف امور پر بات چیت کی گئی۔ سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہی اور مشیر پارلیمانی امور ڈاکٹر بابراعوان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ پرویز الہی نے عوامی مفاد میں تاریخی قانون سازی کیلئے بابر اعوان کے کردار کی تعریف کی جبکہ ڈاکٹر بابر اعوان کا کہنا تھا کہ چودھری پرویزالہی قابل اعتماد اتحادی ہیں، مرکز اور پنجاب میں بجٹ باآسانی پاس ہوجائیں گے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close