ملک بھر میں کورونا کیسز میں کمی لیکن وہ واحد شہر جہاں کورونا کیسز بڑھنے لگے

کراچی (پی این آئی) شہر میں چوبیس گھنٹوں میں کورونا مثبت کیسوں کی شرح پھر نو فیصد سے زیادہ سامنے آئی جو کہ گزشتہ روز آٹھ فیصد رہی تھی۔حیدرآباد میں مثبت کیسز کی شرح ساڑھے چھ فیصد ریکارڈ کی گئی۔لاہور میں کورونا کی شرح بڑھ کر تین فیصد پر جا پہنچی۔ شہر میں چوبیس گھنٹوں میں کورونا مثبت کیسوں کی شرح پھر نو فیصد سے زیادہ سامنے آئی جو کہ گزشتہ روز آٹھ فیصد رہی تھی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close