12ویں جماعت کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا، ڈیٹ شیٹ بھی آگئی

لاہور(پی این آئی) لاہور بورڈ کے زیر اہتمام انٹر میڈیٹ پارٹ 2 کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی گئی، بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور کے مطابق انٹرمیڈیٹ پارٹ 2 کے امتحانات 10جولائی سے شروع ہوں گے،امتحان میں1 لاکھ 88 ہزار752 امیدوار شرکت کریں گے، بورڈ انتظامیہ کے مطابق  انٹرپارٹ 2 کے امتحانات میں پہلا پرچہ شماریات کا ہوگا، طلبا وطالبات کو جلد رول نمبر سلپ بھی جاری کردی جائیگی۔لاہور بورڈ کے زیر اہتمام انٹر میڈیٹ پارٹ 2 کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی گئی، بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور کے مطابق انٹرمیڈیٹ پارٹ 2 کے امتحانات 10جولائی سے شروع ہوں گے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close