پاکستان میں ویکسین کی قلت کیوں پیدا ہوئی؟ وجہ سامنے آ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں ویکسین کی اچانک قلت کیوں پیدا ہوئی اس کی وجہ سامنے آ گئی ہے۔پارلیمانی سیکرٹری صحت نوشین حامد نے واک ان ویکسی نیشن کو ویکسین کی قلت کی وجہ قرار دیا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نوشین حامد نے کہا کہ حکومت نے 1.1 ارب ڈالر ویکسین کی خریداری کیلئے رکھے ہیں اور ویکسین کی خریداری میں مڈل مین کا کردار نہیں ہے۔ڈاکٹر نوشین حامد کا کہنا تھا کہ واک ان ویکسی نیشن کی وجہ سے ویکسی نیشن سینٹرز پر ویکسین کی قلت پیدا ہوئی۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close