بہت ہو گئی،اپوزیشن ارکان کا آج گرفتاریاں دینے کا فیصلہ

کوئٹہ (پی این آئی)  صوبائی حکومت کے رویے کے خلاف بطور احتجاج کوئٹہ میں اپوزیشن جماعتوں کے اراکین آج تھانے جاکر اجتماعی طور پر گرفتاریاںپیش کریں گے۔اس حوالے سے بلوچستان اسمبلی میں قائد حزب اختلاف ملک سکندرکا کہنا ہےکہ جن اراکین کے نام ایف آئی آر میں درج ہیں وہ دوپہر 12 بجے گرفتاری دیں گے۔یاد رہے کہ بلوچستان اسمبلی کے باہر ہنگامہ آرائی پر 17 اراکین اسمبلی کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close