اسلام آباد،پارلیمنٹ لاجز سے پھندہ لگی لاش برآمد

اسلام آباد( پی این آئی ) وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں ارکان قومی اسمبلی کی رہائش گاہ پارلیمنٹ لاجز کے کمرے سے پھندا لگی لاش برآمد ہو ئی ہے ، ریسکیو حکام کے مطابق پارلیمنٹ لاجز کے کمر ے میں لاش پنکھے سے لٹکی ہو ئی تھی لاش پارلیمانی سیکرٹری انسانی حقوق لال چند ملہی کے ڈرائیور سنتوش کمارکی ہے ، پولیس حکام کا کہنا ہے کہ لاش کو قبضے میں لے کر واقعہ کی تحقیقات شر وع کر د ی ہیں تاہم بظاہر واقعہ خودکشی کا لگتا ہے کیونکہ لاش پنکھے سے لٹکی ہو ئی تھی اور دروازہ اند ر سے لاک تھا ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close