قومی اسمبلی اور سینیٹ کے بجٹ میں بھی بڑا اضافہ کردیا گیا، کتنےکروڑ اضافی ملیں گے؟

اسلام آباد(پی این آئی )وفاقی حکومت نے پارلیمنٹ ہاؤس کے بجٹ میں 100 کروڑ روپے سے زائد کا اضافہ کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ سال کے مقابلے میں قومی اسمبلی کو 32 کروڑ اور سینیٹ کو 72 کروڑ روپے اضافی ملیں گے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے پارلیمنٹ ہاؤس ( قومی اسمبلی اور سینیٹ) کے لئے مجموعی طور پر9 ارب سے زائد کا بجٹ رکھا ہے۔بجٹ دستایزات کے مطابق قومی اسمبلی اور سینیٹ کا مجموعی بجٹ 9 ارب 32 کروڑ 86 لاکھ کا ہوگا۔وفاقی حکومت نے پارلیمنٹ ہاؤس کے بجٹ میں 100 کروڑ روپے سے زائد کا اضافہ کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ سال کے مقابلے میں قومی اسمبلی کو 32 کروڑ اور سینیٹ کو 72 کروڑ روپے اضافی ملیں گے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close