حکومت ناکام ہوچکی، اپوزیشن اس بجٹ کو بے نقاب کرے گی، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستانمسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اپوزیشن اس بجٹ کو بے نقاب کرے گی حکومت ناکام ہوچکی ہے حکومت اپنی ناکامی عوام کے سامنے رکھے گی اپوزیشن میں بجٹ کے حوالے سے کوئی تقسیم نہیں ہے بجٹ میں ریلیف کی کوئی توقع نہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close