وزیراعلیٰ پنجاب کے ہیلی کاپٹرکی ہنگامی لینڈنگ

لاہور(آئی این پی) وزیر اعلیٰ پنجاب کے ہیلی کاپٹر نے لاہور کے ریلوے اسٹیڈیم میں ہنگامی لینڈنگ کی ،اس دوران ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے ہیلی کاپٹر کی ہنگامی لینڈنگ کی وجہ خراب موسم کو بتایا جا رہا ہے۔ ہنگامی لینڈنگ میں وزیر اعلیٰ عثمان بزدار سمیت تمام عملہ محفوظ رہا ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close