ایک اور ن لیگی رہنما کو جیل سے رہائی مل گئی، جیل سے نکلتے ہی پاکستان کیلئے جان دینے کا اعلان

لاہور (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف کو ضمانت ملنے کے بعد آج جیل سے رہا کر دیا گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق جیل سے رہائی ملنے پر پارٹی کارکنان نے جاوید لطیف پر گل پاشی کر کے اپنے لیڈر کا استقبال کیا ۔اس موقع پر ان کا کہناتھا کہ پاکستان کیلئے جان دینے کو تیار ہوں ، بائیس کروڑ عوام کے پاکستان کو پاکستان کھپے کہیں گے ۔پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف کو ضمانت ملنے کے بعد آج جیل سے رہا کر دیا گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق جیل سے رہائی ملنے پر پارٹی کارکنان نے جاوید لطیف پر گل پاشی کر کے اپنے لیڈر کا استقبال کیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close