گریڈ 1 سے گریڈ 20 تک سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت نے سرکاری ملازمین کےگروپ انشورنس کی رقم میں اضافے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گریڈ ایک سے چار تک کے ملازمین کی گروپ انشورنس 3 لاکھ سے بڑھا کر 3لاکھ ‏‏75ہزار ،گریڈ پانچ تا 10کےملازمین کی گروپ انشورنس 3لاکھ50 ہزار سےبڑھا کر 4 لاکھ37ہزار500،گریڈ19 کے ملازمین کی گروپ انشورنس 21لاکھ سےبڑھاکر26 لاکھ25ہزار اور گریڈ20کےملازمین کی ‏گروپ انشورنس 25 لاکھ سے بڑھا کر31لاکھ25ہزار کرنے کافیصلہ کیا گیا ہے۔ سندھ حکومت نے سرکاری ملازمین کےگروپ انشورنس کی رقم میں اضافے کا فیصلہ کیا ہے۔ سندھ حکومت نے سرکاری ملازمین کےگروپ انشورنس کی رقم میں اضافے کا فیصلہ کیا ہے۔

close