قومی اسمبلی اجلاس، مراد سعید نے بلاول کو پرچی چیئر مین قرار دیدیا

اسلام آباد(آن لائن)قومی اسمبلی اجلاس میں وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے بلاول بھٹو زرداری کو پرچی چیئر مین قرار دینے پر شدید ہنگامہ آرائی اور نعرے بازی ہوئی ۔پی پی پی کے عبدالقادر پٹیل اور خواتین اراکین کی جانب سے مراد سعید پر جوابی تنقید کی گئی۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close