کراچی (آن لائن) عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں5ڈالرزکی کمی ہوئی جس کے بعد سونے کی فی اونس قیمت1886ڈالر کی سطح پرریکارڈ کی گئی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میںکمی کے باعث مقامی سطح پر سونے کی قیمت50روپے کمی سے1لاکھ11ہزار750، دس گرام سونے کی قیمت42روپے کمی سے95ہزار808روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 1500روپے کی سطح پر مستحکم ریکارڈ کی گئی
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں