سکھر(آئی این پی)ڈہرکی میں حادثے کا شکار ملت ایکسپریس اور سرسید ایکسپریس کے بلیک باکسمل گئے ہیں،ریلوے ذرائع کے مطابق ملت ایکسپریس اور سرسید ایکسپریس میں بلیک باکس موجود تھا، بلیک باکس کے ذریعے ٹرین حادثے کی وجوہات معلوم کی جاسکتی ہیں، چیک کیا جائیگا کہ حادثے کے وقت ٹرینوں کی رفتار کیا تھی ۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں