کورونا ایس او پیز، سول ایوی ایشن نے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کر دیا، پاکستان آمد پر کیا چیز دکھانی ہو گی؟

کراچی (پی این آئی )سول ایوی ایشن نے اتھارٹی نے سفارتکاروں اور اہل خانہ کی پاکستان آمد کیلئے نیاسفری ہدایت نامہ جاری کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن کی جانب سے جاری نئے ہدایت نامے میں کہا گیاہے کہ کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ پیش کرنا لازمی ہو گا ، پاکستان آمد سے 72 گھنٹے پہلے کی منفی ٹیسٹ رپورٹ پیش کرنا لازمی ہو گا ۔ سول ایوی ایشن نے اتھارٹی نے سفارتکاروں اور اہل خانہ کی پاکستان آمد کیلئے نیاسفری ہدایت نامہ جاری کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن کی جانب سے جاری نئے ہدایت نامے میں کہا گیاہے کہ کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ پیش کرنا لازمی ہو گا ، پاکستان آمد سے 72 گھنٹے پہلے کی منفی ٹیسٹ رپورٹ پیش کرنا لازمی ہو گا ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close