چوہدری پرویز الہٰی نے پی ٹی آئی کی عظمیٰ کردار کو ڈانٹ دیا

لاہور(آئی این پی) سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے پی ٹی آئی کی رکن عظمیٰ کاردار کو ڈانٹ پلادی،عظمیٰ کاردار بار بار حسن مرتضی کے تقریر کے دوران ٹوک رہی تھی ،سپیکر نے ان کو ڈانٹ پلادی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے دوران اسمبلی کے ایجنڈے پر موجود 29سوالوں میں سے تین سوالوں کے جواب میں ہی وقفہ سوالات ختم ہو گیا،سپیکر پنجاب اسمبلی،حسن مرتضی اور ملک ارشد ایوان میں پنجابی میں گفتگو کرتے رہے وقفہ سوالات کے دوران سپیکر کی پارلیمانی سیکرٹری تیمور مسعود کی بھی تعریف،عظمیٰ کاردار کی نوک جونک سے حسن مرتضی نے احتجاج ایوان سے واک آئوٹ کردیا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close