عید کی چھٹیاں ختم ہوتے ہی جہانگیر ترین متحرک، اپنے حامی اراکین اسمبلی کیلئے اہم پیغام جاری کر دیا

‏لاہور(پی این آئی) جہانگیر ترین نے گروپ کے ارکان کا اہم اجلاس منگل کو طلب کرلیا۔اجلاس میں قومی و صوبائی اسمبلی کے اراکین و وزرا شریک ہوں گے۔اجلاس میں وزیراعظم کی جانب سے کیے گئے وعدے کا جائزہ لیا جائے گا۔جہانگیرترین گروپ اراکین کے اعزاز میں عشائیہ بھی دینگے۔اجلاس میں نئے اراکین بھی شریک ہونے کے امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ جہانگیر ترین نے گروپ کے ارکان کا اہم اجلاس منگل کو طلب کرلیا۔اجلاس میں قومی و صوبائی اسمبلی کے اراکین و وزرا شریک ہوں گے۔اجلاس میں وزیراعظم کی جانب سے کیے گئے وعدے کا جائزہ لیا جائے گا۔جہانگیرترین گروپ اراکین کے اعزاز میں عشائیہ بھی دینگے۔اجلاس میں نئے اراکین بھی شریک ہونے کے امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close