24شاپنگ مالز سیل، ماسک نہ پہننے پر4۔ افراد کے خلاف مقدمہ، 35 ۔۔ گرفتار، 48 ہزارروپے جرمانہ

فیصل آباد (آن لائن) ضلع بھر میں لاک ڈاؤن/کورونا ایس اوپیزکی خلاف ورزی پر گذشتہ روزمزید 24 شاپنگ مالز سیل جبکہ فیس ماسک نہ پہننے پر4۔افرادکے خلاف مقدمات درج، 35 ۔ گرفتاراور48ہزارروپے جرمانہ کیا گیا۔گذشتہ دو ماہ میں 2065 شاپنگ مالز وپلازے،ریسٹورنٹس،شادی ہالز،نجی سکولز،دفاتر اور بس سٹینڈ کو سیل اور31 لاکھ 88 ہزارروپے کے جرمانے کئے۔آن لا ئن کے مطابق دوران چیکنگ خلاف ورزی پر 1553 شاپنگ مالزوپلازے، 342 ریسٹورنٹس،45 شادی ہالز، 113 پرائیویٹ سکولز،7نجی دفاتر،ایک بس سٹینڈ،چار کریانہ شاپس کو سیل اور 123مسافر گاڑیوں کو بند کرنے کے علاوہ شاہرات وپبلک مقامات پر بغیر فیس ماسک گھومنے پھرنے والے 863 ۔ افراد کو گرفتار کیاگیا۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close