صدر ڈاکٹر عارف علوی نے وفاقی شرعی عدالت کا نیا چیف جسٹس مقرر کر دیا

اسلام آباد (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس محمد نورمسکانزئی کو وفاقی شرعی عدالت کا چیف جسٹس مقرر کر دیا ہے۔ وزارت قانون و انصاف کی طرف سے بدھ کو جاری کیے گئے ایک نوٹیفکیشن کے مطابق ان کی تقرر ی ایک سال کے لیے کی گئی ہے جس کا اطلاق اس ماہ کی پندرہ تاریخ سے ہوگا۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close