اسلام آباد (پی این آئی) شاہ سلمان كے فلاحی امدادی ادارے كی طرف سے چاولوں كے 19,032 تھیلوں کی تقسیم شروع كی جارہی ہے جس سے صوبہ پنجاب اور صوبہ خیبر پختونخوا كے تقریباً 1 لاكھ 14 ہزار سے زائد افراد مستفید ہوں گے۔ایک چاولوں کا تھیلا 21کلو پر مشتمل ہے۔ جس كا مجموعی وزن (400) ٹن بنتا ہے جو كہ مقامی حكومت كے تعاون سے 10 مئی سے صوبہ پنجاب اور صوبہ خیبر پختونخوا كے 9 اضلاع ( لاہور، فیصل آباد،خانیوال، ساہیوال، لكی مروت،ٹانک ، لور دیر ، باجوڑ، ڈیرہ اسماعیل خان) میں شفاف طریقے سے تقسیم كیاجائے گا۔۔۔۔۔ شاہ سلمان كے فلاحی امدادی ادارے كی طرف سے چاولوں كے 19,032 تھیلوں کی تقسیم شروع كی جارہی ہے جس سے صوبہ پنجاب اور صوبہ خیبر پختونخوا كے تقریباً 1 لاكھ 14 ہزار سے زائد افراد مستفید ہوں گے۔ایک چاولوں کا تھیلا 21کلو پر مشتمل ہے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں