لاہور (آن لائن) حکومت نے رمضان بازار وں کوبند کرنے کا فیصلہ کر لیا،آج پیر کے روز بازاروں کا آخری روز ہوگا۔محکمہ صنعت نے ڈویژنل کمشنر زاور ڈپٹی کمشنر زکو مراسلہ جاری کر دیا ہے جس کے متن کے مطابق 27 رمضان المبارک کو رمضان بازاروں کا آخری روز ہوگا۔رمضان بازاروں میں امسال عید بازار بھی نہیں لگیں ،سابقہ ادوار میں 27 رمضان کو تین روزہ عیدبازار لگائے جاتے تھے۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں