افغان شہری پاکستان میں داخل نہیں ہو سکیں گے، پابندی لگا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان نے افغان شہریوں کے ملک میں داخلے پر 20 مئی تک پابندی عائد کردی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی) کی ہدایات کے تحت طورخم بارڈر پر ایف سی اور ریسکیو کا اضافی عملہ تعینات کردیا گیا ہے۔ حکام نے افغان شہریوں کے پاکستان داخلے پر 20 مئی تک پابندی عائد کردی ہے۔ سرحد پر ہی شہریوں کے کورونا ٹیسٹ بھی کیے جا رہے ہیں اور جن کے کورونا ٹیسٹ مثبت آرہے ہیں انہیں وہیں قرنطینہ بھی کیا جا رہا ہے۔ پاکستان نے افغان شہریوں کے ملک میں داخلے پر 20 مئی تک پابندی عائد کردی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی) کی ہدایات کے تحت طورخم بارڈر پر ایف سی اور ریسکیو کا اضافی عملہ تعینات کردیا گیا ہے۔ حکام نے افغان شہریوں کے پاکستان داخلے پر 20 مئی تک پابندی عائد کردی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں