لاہور ہائی کورٹ کے نامزد 13 ججز کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری ، کون کون نیا جج بنا؟

اسلام آباد (آن لائن)صدر مملکت کی منظوری کے بعد وزارت قانون انصاف نے لاہور ہائی کورٹ کے نامزد 13 ججز کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سلطان تیمور احمد ، محمد طارق ارشد ، علی ضیاءباجوہ ، ملک حسین چھٹہ ، محمد شان گل ، محمد راحیل کامران شیخ ، محمد رضا قریشی ، انور حسین ، محمد امجد رفیق ، صفدر سلیم شاہد ، شاکر احمد اور سہیل ناصرکی بطور جج لاہور ہائی کورٹ ایک سال کے لئے تعیناتی کی گئی ہے۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close