بلوچستان کی سیاسی صورتحال، ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری کی وفاقی وزیر اسد عمر سے اہم ملاقات

اسلام آباد (آن لائن )بلوچستان میں سیاسی صورتحال حکومت کے لیے پریشان کن ہوتی جا رہی ہے۔ ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے جمعرات کو وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر سے اہم ملاقات کی، ملاقات میں کوئٹہ میں جاری ترقیاتی منصوبوں ، بجلی اور گیس کی لوڈ شیڈنگ اور عوامی مشکلات کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔ ملاقات میں بلوچستان کی موجودہ سیاسی صورتحال سمیت دیگر اہم امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close