بینکوں میں عید الفطر کی کتنی چھٹیاں ہوں گی؟ ہفتہ وار چھٹی میں بھی کھلے رہیںگے

کراچی (پی این آئی) سٹیٹ بینک نے 8 مئی بروز ہفتہ تمام بینک اور مالیاتی ادارے کھلے رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ مرکزی بینک کے مطابق 8 مئی کو صبح 9 تا دوپہر 2 بجے تک تمام بینکس اور مالیاتی ادارے کھلے رہیں گے۔ سٹیٹ بینک کا کہنا ہےکہ یہ فیصلہ عوام کی سہولت کے لیے کیا گیاہے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق 10تا 15 مئی عیدالفطر کی چھٹیاں ہیں۔سٹیٹ بینک نے 8 مئی بروز ہفتہ تمام بینک اور مالیاتی ادارے کھلے رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ مرکزی بینک کے مطابق 8 مئی کو صبح 9 تا دوپہر 2 بجے تک تمام بینکس اور مالیاتی ادارے کھلے رہیں گے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close