اسلام آباد (آئی این پی ) وزارت داخلہ نے این سی او سی کی سفارش اور وزیراعظم پاکستان کی اجازت سے عید کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔پیر کو ترجمان وزارت داخلہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق عید الفطر کیلئے 10مئی سے 15مئی تک عید کی چھٹیاں ہونگی۔ ترجمان وزارت داخلہ نے کہاکہ عید کی ایس او پیز پہلے ہی جاری کی چکی ہیں ۔ وزارت داخلہ نے این سی او سی کی سفارش اور وزیراعظم پاکستان کی اجازت سے عید کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کیاہے ۔۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں