وزیراعظم نے عیدالفطر پر چھٹیوں کی منظوری دے دی، وزارت داخلہ عید الفطر کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کرے گا

اسلام آباد(آئی این پی )وزیراعظم عمران خان نے عیدالفطر پر 6 چھٹیوں کی منظور ی دے دی۔رواں سال عیدالفطر کی تعطیلات 10 مئی سے 15مئی تک ہوں گی جبکہ اس حوالے سے وزیراعظم عمران خان نے بھی منظوری دے دی ہے۔وزیراعظم نے 10 سے 15 مئی تک عیدالفطر کی چھٹیوں کی منظور ی دی ہے۔ وزیراعظم کی منظوری کے بعد وزارت داخلہ عید الفطر کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کرے گا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close