مذہبی تنظیم کالعدم ہوچکی ہے، حکومت اور عمران خان ان فیصلوں پر قائم ہیں، شیخ رشید

اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشیداحمد نے کہا ہے کہ مذہبی تنظیم کالعدم ہوچکی ہے ۔ جمعہ کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھاکہ مذہبی تنظیم کو تحلیل کا کوئی پروگرام ترک نہیں کیا، حکومت اور عمران خان ان دونوں فیصلوں پر قائم ہیں۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کی ہدایات ہیں کہ قانون کے مطابق کارروائی کی جائے اور سرینڈر نہ کیا جائے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close