کراچی (پی این آئی )وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ گرین لائن ٹرانسپورٹ منصوبے کے لئے پروٹو ٹائپ بس چائنہ میں تیار کر لی گئی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے انکا کہنا تھا کہ ’کراچی گرین لائن ٹرانسپورٹ منصوبے کے لئے پروٹو ٹائپ بس چائنہ میں تیار کر لی گئی. انسپیکشن منظوری کے بعد 80 بسوں کی تعمیر شروع ہو جائے گی اور انشاءاللہ جولائی کے آخر یا اگست کے شروع میں یہ بسیں کراچی پہنچ جائیں گی۔‘ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ گرین لائن ٹرانسپورٹ منصوبے کے لئے پروٹو ٹائپ بس چائنہ میں تیار کر لی گئی۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں