کورونا پھیلائو روکنے کیلئے مکمل لاک ڈائون لگانے کا فیصلہ

پشاور(آئی این پی)کورونا میں اضافے کے سبب مردان میں مکمل لاک ڈائون لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے،معاون خصوصی اطلاعات خیبر پختونخوا کامران بنگش کے مطابق کورونا کے40فیصد مثبت کیسز آنے پر مردان میں لاک ڈائون لگایا جا رہا ہے،ان کا کہنا تھا کہ تمام شہروں کے حالات پر نظر رکھی جائے گی، عوام ایس او پیز پر عملدرآمد کو ہر صورت یقینی بنائیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close