کورونا کے تدارک کیلئے کوششیں تیز، چین سے مزید 5 لاکھ ویکسین پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد(آئی این پی)عالمی وبا کورونا سے نمٹنے کیلئے حکومتی کوششیں جاری ہیں اس سلسلے میں چین سے مزید 5 لاکھ کورونا ویکسین پاکستان پہنچا دی گئی ہے، جمعرات کو نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی)کی جانب سے جاری بیان کے مطابق چین سے خصوصی طیارہ کورونا ویکسین لے کر نور خان ایئر بیس پہنچا۔ پاکستان نے چین سے 5 لاکھ ویکسین کی خوراکیں خریدی ہیں۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close