حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ بحال کر دی

  لاہور(آئی این پی) کالعدم تحریک لبیک کی جانب سے دھرنے ختم کئے جانے پر پنجاب حکومت نے صوبہ بھر میں پبلک ٹرانسپورٹ بحال کردی ،اس ضمن میں جاری نوٹی فکیشن کے مطابق میٹروبس، میٹروٹرین،اسپیڈو بس سمیت تمام پبلک ٹرانسپورٹ بحال کیا جا رہا ہے،نوٹی فکیشن کے مطابق کے مطابق پبلک ٹرانسپورٹ کو ایس او پیز کے تحت بحال کیا جائے گا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close