سعودی سفیر نے بڑی خبر دے دی، عمران خان عید سے قبل یا فوری بعد سعودی عرب کا دورہ کریں گے

اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم عمران خان عید سے قبل یا عید کے فوری بعد سعودی عرب کا دورہ کریں گے، تفصیلات کے مطابق سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان بہت جلد سعودی عرب کا دورہ کریں گے، عمران خان کا عید سے قبل یا عید کے فوری بعد دورہ متوقع ہے،سعودی سفیر کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم دورے میں سعودی فرمانرواں محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close