چلتے پھرتے ویکسین لگے گی، کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹ شروع کرنے کا فیصلہ

کراچی(آئی این پی)حکومت سندھ نے صوبے میں کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹ شروع کرنیکا فیصلہ کیا ہے۔موبائل ویکسی نیشن یونٹ کے ذریعے خصوصی افراد کو ویکسین لگائی جائے گی، ایدھی اولڈ ویلیج ، اور دارالامان میں بھی ویکسی نیشن کی جائے گی۔کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی ہدایت پر شروع کیے جائیں گے۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close