پی ٹی آئی کی الٹی گنتی شروع ہو گئی ہے، اپوزیشن لیڈر کا دعویٰ

اسلام آباد( آئی این پی ) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ پی ٹی آئی کی الٹی گنتی شروع،اتوار کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پراپنے ایک بیان میں سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ پی ٹی آئی کی الٹی گنتی شروع،اسلام آباد میں سینیٹ نشست پہ شکست، ضمنی انتخابات میں مسلسل ہار، وفاقی کابینہ میں بحرانی کیفیت ، پنجاب میں جہانگیر ترین بلاک کا سامنے آنے، خیبر پختونخوامیں 3مشیروں کا یکدم استعفی ، یہ سب نوشتہ دیوار ہیں مگر خان صاحب کے آنکھوں پر اقتدار کی پٹی ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close