ارکان اسمبلی کی حمایت جہانگیر ترین نہیں عمران خان کے ساتھ ہے، کابینہ کے رکن کا دعویٰ

اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے سینئررہنما جہانگیر ترین کی زیرصدارت اجلاس میں استعفوں کے آپشن پر وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز کا رد عمل سامنے آگیا۔ ہفتہ کو جب وفاقی وزیر سے سوال کیا گیا کہ جہانگیرترین کی زیر صدارت اجلاس میں استعفوں کی بات کی گئی، اس کا کوئی حل ہے؟ اس پر شبلی فراز نے کہا کہ یہ کوئی ذاتی دشمنی تو ہے نہیں، ہم ایک مقصد لے کر چل رہے ہیں، اگر اس میں کسی طرح یہ عنصر ہو کہ قانون وانصاف کمپرومائز ہوتاہوتووہ قابل قبول نہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ تحریک انصاف کے کچھ ارکان اسمبلی کی ہمدردیاں جہانگیر ترین کے ساتھ ہوں گی لیکن ان ارکان کی پہلی ہمدردی عمران خان اور پارٹی نظریے کے ساتھ ہے، یہ جو بھی کوششیں کررہے ہیں کہ کوئی ایساسمجھوتہ ہو، سمجھ…

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close