اسلام آباد(آئی این پی) دفتر خارجہ نے کہاہے کہ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی دورہ یواے ای کے دوران بھارتی وزیر خارجہ سے کوئی ملاقات طے نہیں۔ ہفتہ کو اپنے ایک بیان میں وزارت خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی بھارتی وزیر امور خارجہ جے شنکر سے ملاقات کے بارے میں میڈیا کے سوالات کے جواب میں واضح کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات(یو۔اے۔ای)کے دورے کے دوران وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی ایسی کوئی ملاقات شیڈول میں شامل نہیں۔۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں