خبردار! پاکستان کیساتھ جنگ مکمل تباہی ہو گی، نوم چومسکی کے پیغام نے دنیا میں ہلچل مچا دی

واشنگٹن (پی این آئی) دنیا کے مشہور ترین دانشوروں میں سے ایک نوم چومسکی نے پاکستان کو جنگ کی دھمکیاں دینے والوں کو خبردار کردیا۔نوم چومسکی نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ ” پاکستان کے ساتھ جنگ مکمل تباہی ہوگی۔”انہوں نے یہ ٹویٹ کیوں کی ہے اس کا سیاق و سباق تو واضح نہیں ہے تاہم نوم چومسکی کے ٹویٹ کے بعد پاکستانی اور انڈین سوشل میڈیا صارفین میں آپس میں بحث شروع ہوگئی ہے اور نوم چومسکی کے ٹویٹ کے جواب میں دلائل کے انبار لگ گئے ہیں۔خیال رہے کہ نوم چومسکی کا اکاؤنٹ ویریفائڈ (بلیو ٹک) تو نہیں ہے البتہ ان کے اکاؤنٹ کے درست ہونے کیلئے یہ کافی ہے کہ انہیں فالو کرنے والوں میں ٹوئٹر کے بانی جیک ڈورسی بھی شامل ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close