حکومت نے مختلف علاقوں میں موبائل فون سروس معطل کردی

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت کی جانب سے صوبائی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں موبائل فون سروس معطل کردی گئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے مختلف علاقوں میں میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس معطل کی گئی ہے ۔موبائل فون سروس محکمہ داخلہ کی

ہدایت پر معطل کی گئی ہے۔سکیم موڑ ،بندروڈ، بکرمنڈی اور نواح کے علاقے بھی شامل ہیں جہاں پر انٹرنیٹ اور موبائل فون سروس بند کی گئی ہے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close