انا للہ وانا الیہ راجعون! معروف عالم دین انتقال کر گئے

کراچی (پی این آئی) معروف عالم دین عون محمد نقوی انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کا آغاز ہونے کے بعد افسوسناک خبر موصول ہوئی ہے۔ رمضان المبارک کے اس مقدس مہینے میں ملک کے معروف عالم دین دنیا سے رخصت ہوگئے۔ بتایا گیا ہے کہ عروف عالم دین عون محمد نقوی

انتقال کر گئے ہیں۔ مرحوم کچھ روز سے علیل تھے اور اب جمعرات کی شب دنیا سے رخصت ہوگئے۔ واضح رہے کہ عون محمد نقوی ملک کے معروف عالم دین شہنشاء نقوی کے بڑے بھائی تھے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close