سکولوں کی بندش سمیت پابندیاں، کورونا کیسز میں کمی آنا شروع ہو گئی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر کاکہنا ہے کہ مثبت کیسز میں بنیادی کمی آنا شروع ہو گئی ہے ۔وفاقی وزیر اسد عمر نے اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ کورونا لہرکے دوران سخت ایس او پیز اور لاک ڈاؤن کے اثرات سامنے آنے لگے، مثبت کیسز میں بنیادی کمی آنا شروع ہو گئی

ہے ، وفاقی وزیر کاکہناہے کہ گزشتہ دو ہفتوں کی وجہ سے اموات کی شرح کچھ وقت بلند رہ سکتی ہے ،شہری ایس او پیز پر عمل کریں اور محفوظ رہیں ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close