فردوس عاشق اعوان کی وکٹ اڑا لی گئی

لاہور(پی این آئی)وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان پہلی ہی گیند پر کلین بولڈ ہوگئیں۔فردوس عاشق اعوان بیشتر اوقات مختلف کھیلوں کے میدانوں میں اپنا لوہا منواتی نظر آتی ہیں۔ ان کو متعدد بار کرکٹ، فٹ بال اور دیگر کھیلوں میں حصہ لیتے دیکھا گیا ہے۔گزشتہ روز

وہ لاہور قلندرز کی کرکٹ اکیڈمی پہنچیں اور پیڈ ہیلمنٹ پہن کر باؤلنگ کا سامنا شروع کردیا تاہم وہ پہلی ہی گیند پر کلین بولڈ ہوگئیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close