کورونا وائرس کی تیسری لہر، کوروناکا شکار ہونے سے کیسے بچ سکتے ہیں؟ پاکستانیوں کو خبردار کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹرفیصل سلطان نے عوام سے اپیل کی ہے کہ کورونا وائرس کی حوالے سے جاری کئے گئے ایس اوپیز پر سختی سے عمل کریں۔نجی ٹی وی کے مطابق ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہناتھا کہ ویکسی نیشن کا عمل منظم انداز میں جاری ہے،

کوشش ہے زیادہ افراد ویکسی نیشن سے مستفید ہ ہوں۔ نوجوانوں کی ویکسی نیشن مرحلہ وار شروع کی جائے گی ، شہری ماسک کا استعمال یقینی بنائیں اور رش والی جگہوں میں جانے سے گریز کریں۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹرفیصل سلطان نے عوام سے اپیل کی ہے کہ کورونا وائرس کی حوالے سے جاری۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close