حفیظ شیخ کو عہدے سے ہٹائیں، حماد اظہر کی وزیرخزانہ تقرری کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(آئی این پی ) حماد اظہرکووفاقی وزیرخزانہ مقررکردیا گیا جس کا کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ حماد اظہرکووفاقی وزیرخزانہ مقررکردیا گیا جس کا کابینہ ڈویژن نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ اس کے علاوہ کابینہ ڈویژن نے حفیظ شیخ کووفاقی وزیرکے عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن بھی

جاری کردیا۔۔۔۔۔کورونا بچاؤ کے حوالے سے شرعی تعلیمات کیا ہیں؟ جانیئے

لاہور (پی این آئی) کورونا بچاؤ کے حوالے سے شرعی تعلیمات کیا ہیں؟ اس حوالے سے معروف عالم دین طاہر محمود اشرفی نے لاہور میں شب برات کے ایک پروگرام میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس رات میں انفرادی عبادت کا بڑا اجر ہے، یہاں تو کورونا ویکسین پر بھی فتوے دیے جارہےہیں۔انہوں نے کہا کہ یہ وبااللہ کی طرف سےہے اور ہمیں کورونا سے بچنے کے لیےاحتیاط کرنی چاہیے۔ ڈیڑھ سال سے دنیا میں کورونا کا خاتمہ نہیں ہوسکا، ، شرعی تعلیمات کا تقاضا ہے کہ خود بھی بچو اور دوسروں کو بھی بچاؤ،کورونا سے بچنے کے لیےاحتیاط کرنی چاہیے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close