ریلوے کے مسافر خبردار، بغیر ماسک سفر کرنیوالوں پر کتنا جرمانہ ہو گا ؟

اسلام آباد ( آن لائن ) ریلوے حکام نے کورونا ایس او پیز کے تحت ٹرینوں میں صرف 70 فیصد بکنگ کے احکامات جاری کرتے ہوئے بغیر ماسک سفر کرنیوالوں پر جرمانہ عائد کرنیکا عندیہ دیدیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق ملک میں کورونا کی تیسری لہر میں تیزی کے بعد این سی او سی کے فیصلے کے تحت

ٹرینیں 70 فیصد مسافروں کے ساتھ چلائی جائیں گی۔اس سلسلے میں ریلوے حکام نے ہدایات جاری کی ہیں کہ ٹرینوں کی بکنگ 70 فیصد سے زائد نہیں کی جائے گی، ریلوے اسٹیشنوں اور ٹرینوں دہشتگردی کے الزام میں پی ٹی آئی کے بڑے لیڈر کی ضمانت منظورکراچی( آن لائن) سندھ ہائیکورٹ نے ضمنی الیکشن کے دوران ہنگامہ آرائی اور دہشتگردی کے الزام سے متعلق اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کی 2 مقدمات میں ضمانت منظور کرلی۔چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس احمد علی شیخ اور جسٹس یوسف علی سعید پر مشتمل دو رکنی بینچ کے روبرو ضمنی الیکشن کے دوران ہنگامہ آرائی اور دہشتگردی کے الزام سے متعلق حکیم عادل شیخ کی 2 مقدمات میں درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی۔عدالت نے اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کی 2 کیسز میں ضمانت منظور کرتے ہوئے دو، دو لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیدیا۔ حلیم عادل شیخ پر پولیس پر حملہ اور دہشتگردی کے الزام میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ تجاوزات آپریشن کے دوران ہنگامہ آرائی کیس میں پہلے ضمانت منظور ہوچکی تھی

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں