کسی کو ہار جیت کا کوئی فائدہ نہیں ہو گا اگر یہ کام نہ کیا تو۔۔۔۔چوہدری شجاعت حسین نے وزیراعظم عمران خان کو بڑا مشورہ دیدیا

لاہور (پی این آئی)مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ مہنگائی اور بے روزگاری کوکنٹرول نہ کیا تو کسی کو ہار جیت کا فائدہ نہیں ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ مہنگائی اور بے روزگاری کوکنٹرول نہ کیا تو کسی کو ہار جیت کا فائدہ نہیں ہو گا۔

اکابرین یاد رکھیں عوام انہیں منتخب کر کے اسمبلیوں میں بھیجتے ہیں، سیاسی اکابرین اپنی بحث ارجنٹ کہہ کر مکمل کرانے کی کوشش کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اسمبلیوں کے سیاسی متاثرین بوریا بستر عدالتوں کے احاطوں میں لے جائیں۔ مہنگائی اور بے روزگاری کو کنٹرول نہ کیا گیا تو کسی کو ہارجیت کا فائدہ نہیں ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ ووٹ کوعزت اور نوٹ کے پرچار کے بجائے عوام کے مسائل پرتوجہ دی جائے۔واضح رہے کہ ملک میں مہنگائی روز بہ روز بڑ ھ رہی ہے، اشیاءضروریہ کی قیمتوں میں اضافے پر حکومت کو عوام کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔حکومت کی اتحادی پارٹی مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری شجاعت نے حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے مہنگائی کے آسمان سے باتیں کرنے پر حکومت کو ہوش کے ناخن لینے کا کہا۔ انہوں نے کہا کہ مہنگائی اور بے روزگاری کو کنٹرول نہ کیا گیا تو کسی کی ہارجیت کا کوئی فائدہ نہیں۔ مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ مہنگائی اور بے روزگاری کوکنٹرول نہ کیا تو کسی کو ہار جیت کا فائدہ نہیں ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ مہنگائی اور بے روزگاری کوکنٹرول نہ کیا تو کسی کو ہار جیت کا فائدہ نہیں ہو گا۔ اکابرین یاد رکھیں عوام انہیں منتخب کر کے اسمبلیوں میں بھیجتے ہیں، سیاسی اکابرین اپنی بحث ارجنٹ کہہ کر مکمل کرانے کی کوشش کرتے ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close