زمین پھر لرز اٹھی، خوفناک زلزلے کے جھٹکوں نے عوام کو خوف میں مبتلا کر دیا

کوئٹہ (پی این آئی ) زمین پھر لرز اٹھی، خوفناک زلزلے کے جھٹکوں نے عوام کو خوف میں مبتلا کر دیا ۔۔بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے لوگ خوفزدہ ہو کر گھروںسے باہر آگئے ۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 3.6ریکارڈ کی گئی ہے

جبکہ اس کی گہرائی 30کلو میٹر زیر زمین تھی ۔زلزلے کا مرکز خضدار سے 60کلو میٹر دور شمال مغرب میں تھا ۔بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے لوگ خوفزدہ ہو کر گھروںسے باہر آگئے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close