زلزلے کے خوفناک جھٹکے، عوام میں شدید خوف و ہراس، کلمہ طیبہ کی صدائیں

سوات(پی این آئی ) سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔نجی ٹی وی کے مطابق زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 3.9 تھی، اس کی گہرائی 10 کلومیٹر زیر زمین اور اس کا مرکز مینگورہ کا مغربی پہاڑی

سلسلہ تھا۔تاہم اب تک زلزلے کے باعث کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہ ملی ہے۔سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں